Tag Archives: حکایات

خاندان اور خون کی پہچان

خاندان اور خون کی پہچان۔۔۔۔ سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا . دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے.. سب …

Read More »

دوسرا کتا

👌👌دوسرا کتا👍👍 ایک حاجی صاحب کی گارمنٹس کی فیکٹری تھی، حاجی صاحب صبح صبح فیکٹری چلے جاتے اور رات آنے تک کام کرتے تھے_ ایک دن وہ فیکٹری پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک درمیانے قد کا کتا گھسٹ گھسٹ کر ان کے گودام میں داخل ہو رہا ہے، …

Read More »

بیوی کا عاشق

🌼 بیوی کا عاشق 🌼(شعور رکھنے والوں کے نام) 🌼 کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ 🌼 دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس …

Read More »

پکوڑے والا

میں نے پوچھا، اعظمی چاچا! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً پچاس احباب ہونگے، مجھے پکوڑے چاہئیں، آپ کو اڈوانس کتنے پیسے دے جاوں؟ چاچا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔ “کتنے پیسے دے سکتے ہو” مجھے ایسے لگا، جیسے چاچا جی نے میری …

Read More »