منظور پشتین کا تخریبی سازو سامان

سمجھداروں کے لیے اس میں بےحد نشانیاں ہیں

یورپ میں بیرونی ایجینسیز کی فنڈنگ سپورٹ سے پشتون سپرنگ ریوولوشن کے نام سے پراپگنڈہ مہم جاری ہے

جس میں را نے 25 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی

یورپ میں ٹرائیکولا ایجینسیز کی جانب سے پشتنی ٹوپی اور ٹی شرٹ کے زریعے منظور پشتین کو لوگوں میں پہچان دینے کی

Pushton terrorist
Pushton terrorist
Pushton terrorist
Pushton terrorist
Pushton terrorist
Pushton terrorist
Pushton terrorist
Pushton terrorist

کوشش کی گئ

پاکستان میں بھی گلگت بلتستان میں منظور پشتین کا تخریبی سازو سامان پہنچانے کی کوشش کی گئ

جس کے نتیجے میں را کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا
کل کچھ لوگوں نے فرمایا کہ ٹی شرٹس کوئی بھی پرنٹ کروا سکتا ہے یہ الزام ہے میں ایگری ہوں جناب کوئی بھی پرنٹ کروا سکتا ہے
لیکن یہ الزام نہیں تھا بیرونی ایجینسیز اپنے ایجنڈے کی *تکمیل کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک منظور پشتین کی پہچان اور پاکستان مخالف ایجنڈا پہنچانے کے لیے منظور پشتین کی تصویری اشیاء شاپنگ مال میں ڈسکاؤنٹ کے ساتھ فروخت کروا رہی تھیں

اس بھاری فنڈنگ پہ پاکستانی ایجینسیز نے اپنی رپورٹس دو ہفتے قبل وزیراعظم کو پیش کی تھی

کیا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور جیسے شخص کا پریس کانفرنس کے زریعے پی ٹی ایم کا ایجینڈا بے نقاب کرنا عام بات تھی؟؟

یورپ میں بی ایل اے کے ساتھ گٹھ جوڑ بیرونی ایجینسیز کی فنڈنگ اور فنڈنگ کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب دینے سے قاصر
پی ٹی ایم
کیا کہیں گے آپ اس بارے میں؟؟

‏ *یہ اسرائیل کا ایک مشہور برانڈ ہے جس پر وہ منظور پشتین کی تصویر لگا کر یورپ میں موجود پشتونوں کو ڈسکاؤنٹ پر سیل کر رہے ہیں*

لیکن کیوں پی ٹی ایم تو پاکستان کی لوکل تنظیم نہیں؟

جو خود کو پشتونوں کے حقوق کی علمبردار کہلواتی ہے

پھر موساد منظور پشتین کی پبلسٹی کے لیے ہر حربہ کیوں استعمال کر رہی ہے؟

*ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں پی ٹی ایم کے بارے میں واضع بریفنگ دی تھی کہ پی ٹی ایم کا دھرنا “را” نے سپانسر کیا*

ملک مخالف ایجنڈے پر عمل پیرا ٹرائیکلولا ایجینسیز کی پی

*ٹی ایم نے اج #میں بھی افغان ہوں کا ٹرینڈ لانچ کیا*

جس پہ رکن اسمبلی محسن
داوڑ نے بھی #میں بھی افغان ہوں کا ٹویٹ کرتے ہوے حصہ لیا

محسن داوڑ نے لکھا
‏جغرافیې بدلبږی خو قامونه نه بدلیږی
زه افغان ووم، افغان یم او افغان به ووم
#میں_بھی_افغان_ہوں

‏جو پشتو نہیں سمجھتے انکے لیے ٹرانسلیشن۔۔۔جغرافیہ بدلتا ہے لیکن قومیں نہیں، میں افغان تھا افغان ہی رہونگا۔
‏‎‎
اس ارض پاکستان میں کیسے کیسے سانپ چھپے ہوئے ہیں.
پہلی بات تو یہ کہ اگر تو وہ افغانستان کے حوالے سے افغان کہہ رہا ہے تو اس

افغان کا پارلیمنٹ میں داخلہ ہی بند ہونا چاہیے .

یہ افغانی ہمارے پارلیمنٹ میں کیوں ہے؟

اسی جزبے سے اپنے ملک افغانستان میں کام کرے یہاں کیا کر رہا ہے

ہاں ہر پاکستانی کو معلوم ہے کہ تم ملک دشمن ہو تم افغانی ہو جس نے چار دہائیوں سے ہمارا نمک کھایا اور حرام کیا
بچی فرشتہ کی لاش پر کھڑے ہو کر گلالئ اسماعیل پاک فوج پر غلیظ ترین الزامات لگاتی رہی اور
*یہ الزامات صرف پاک فوج پہ نہیں*
*پشتونوں پہ بھی تھے جن کی بچیوں کے ریپ کے الزامات وہ لگا رہی تھی*
کیا کوئی
*پشتون اٹھا جو کہ اس غلیظ عورت کا منہ تھپڑوں سے لال کر دیتا*
وزیرستان یہاں پہ پردہ، چادر چاردیواری کا تقدس روایات کی پاسداری جان سے بڑھ کر کی جاتی ہے

ان کے لیے گلالئ کے ایسے الفاظ اور اس کے ان جملوں پہ پشتینی ٹوپی سر پر رکھے تالیاں پیٹتے چند حیوان پاک فوج کی ان کی عزت و ابرو کے لیے دی قربانیاں بھول گئے

یہ #میں بھی افغان ہوں کا ٹرینڈ لانچ کرنے والے وہی افغانی ہیں جدھر ان کے اپنے ہی ملک کے فوجی جن کو قوم کی بیٹی بہن کی حفاظت کرنی چاہیے
وہ انگریزی فوج کے ساتھ ملکر اپنی ہی ماں بیٹی کی عزت کا سودا کرتے ہے،
*جواب دیں کیا افغانستان کی فوج سیکس ورکنگ کے لیے افغانی خواتین کو نہیں بیچتی؟*

ہزاروں افغان خواتین کی وڈیوز یو ٹیوب کا حصہ ہیں جن میں انگریز فوج کے ہاتھوں افغان خواتین کی رضامندانہ ابرو ریزی دکھائی گئ ہے افغان فوج کیوں نہیں روکتی؟
وہ اس لیے کہ پوست کی کاشت، افیم، ہیروئن اور لڑکیوں کی اسمگلنگ ہی افغان فوج کا اہم کاروبار ہے محسن داوڑ اپ لوگ تو اپنی زبان سے اپنے افغانی ہونے کا اقرار کر رہے ہو تو کیوں نہیں بچاتے نیٹو اور افغان افواج سے اپنی افغانی بہنوں کو.
مجھے فخر ہے اپنی غیرت مند افواج پر جنھوں نے سینوں پر گولیاں کھائی اور ملک کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے نا دیکھنے دیا

Check Also

PML-N's MNA Mohsin Shahnawaz Ranjha booked in property fraud case

PML-N’s MNA Mohsin Shahnawaz Ranjha booked in property fraud case

PML-N MNA Mohsin Shahnawaz Ranjha speaking to Geo News after an event. Photo: Geo.tv LAHORE: …

Leave a Reply