اردو بلاگ

’شائننگ انڈیا‘ میں مسلمانوں کی منظم نسل کشی

یار یہ کیسی نفرت ہے جو ختم ہونے کا نام لینا تو درکنار روز بروز بڑھتی ہی نظر آرہی ہے۔ بس ایک قوم ہے جو نشانے پر ہے اور ہر طرح کے ظلم و ستم اس قوم پر کیے جارہے ہیں۔ چھوٹے بڑے کاروبار، جو کسی عام آدمی کی ساری …

Read More »

پاکستان میں لاک ڈاؤن تنازعات کا شکار کیوں؟

دسمبر 2019 کے اواخر تک دنیا بھر میں نہ صرف عام افراد بلکہ میڈیا بھی لاک ڈاؤن اور قرنطینہ جیسی خالص تکنیکی اصطلاحات سے واقف نہیں تھا۔ مگر چار ماہ میں بچہ بچہ ان سے آشنا ہوچکا ہے اور ان کی بدولت زندگی میں آنے والی تبدیلیوں سے اپنے اپنے …

Read More »

عالمگیر وبا اور ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘

سفارتکاری کے میدان میں شہرہ آفاق عالمی شخصیت، سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے مطابق عالمگیر وبا کووڈ۔ 19 کے بعد کی دنیا ایک ’’مختلف‘‘ دنیا ہوگی اور موجودہ ’’ورلڈ آرڈر‘‘ تبدیل ہوجائے گا۔ اگر ناول کورونا وائرس کی موجودہ تباہ کاریوں کو دیکھا جائے تو اُن کا یہ …

Read More »

موت سے نہیں، کورونا سے ڈر لگتا ہے!

ہر پل، ہر ثانیے نیوز چینلز پر کورونا کی خبریں سن کر اور اس کی کوریج دیکھ کر بے شمار لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ کورونا وائرس کو اتنا بڑھا چڑھا کر کیوں پیش کیا جارہا ہے؟ کیا دنیا میں اس کے علاوہ کوئی ضروری خبر باقی نہیں رہی کہ …

Read More »

کچھ تذکرہ اٹھارویں ترمیم کا

یہ تحریر پڑھنے سے پہلے دو باتیں ذہن میں بٹھا لیجیے: ایک تو یہ کہ اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوگی؛ اور دوسری یہ کہ مستقبل قریب میں اس نظام کے دھڑن تختے کا نقطۂ آغاز اسی ترمیم کا این ایف سی ایوارڈ ہوگا۔ یعنی …

Read More »

احفاظ صاحب: کوئی دیوار سی گری ہے ابھی

احفاظ الرحمٰن ابدی نیند سوگئے۔ ایک انمول، باضمیر، آتش نفس اہل قلم اور بے باک صحافی، ادیب، شاعر اور ٹریڈ یونینسٹ کا تلاطم خیز صحافتی عہد اپنے اختتام کو پہنچا۔ صبح سویرے ان کے دیرینہ رفیق کار عبداللطیف ابوشامل اور بلال احمد نے فون پر احفاظ الرحمٰن کے انتقال کی …

Read More »

وائرس زدہ معاشرہ

ہم ایک وائرس زدہ معاشرہ میں زندہ ہیں۔ یہ کوئی فلمی یا ڈرامائی جملہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔ یہ کورونا وائرس کی بات نہیں ہورہی، بلکہ موقع پرستی کے وائرس کی بات ہورہی ہے۔ یہ بات سمجھنے کےلیے کچھ باتوں کا بیان کرنا ضروری ہے تاکہ بات پڑھنے والوں …

Read More »

احفاظ بھائی: اِک عہدِ مزاحمت تمام ہوا!

صحافت کا ایک عہد، مزاحمتی اور احتجاجی تحریکوں، حقوق کےلیے جدوجہد سے مزین ایک عہد تمام ہوا۔ احفاظ الرحمٰن صبح سویرے سو گئے، ہمیشہ کےلیے۔ وہ زمانہ اور تھا جب کراچی میں تمام تحاریک خالص نظریاتی اور سیاسی بنیادوں پر چلا کرتی تھیں اور کراچی، کراچی تھا۔ لسانی گروہوں کا …

Read More »

پیٹ بھرے مستحقین اور ننھی حوریہ کی مشکلات

لاک ڈاؤن کی صورت حال نے پورے ملک کو معاشی طورپر کنگال کردیا ہے، کاروبار تباہی کے دہانے پرپہنچ گئے ہیں، سینکڑوں ادارے مالی مشکلات کے باعث بند ہوچکے ہیں اور لاکھوں افراد اس وقت بے روزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسے میں خودکشی کے واقعات میں بھی اضافہ …

Read More »